صرف تفریح کی غرض سے ہم اپنے بچوں کی ابتدا ہی سے بری تربیت کر تے ہیں۔ جس پے مستقبل میں ہم اپنے بچوں کو کنٹرول نہیں کر پاتے۔ کچھ ایسا ھی اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور ایک دفعہ سو چیں کیا ایسی تربیت کے بعد ھم قوم کو اچھے معمار دے پایں گے کیا ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ضرور دیکھیں اور شییرکریں۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔