Wednesday 14 August 2013

اداكارہ ميرا نے والدہ سميت مسلم ليگ (ن) ميں شموليت كا عنديہ دے دیا(Meera to join PML-N)

Meera




 مسلم ليگ (ن) لاہور كے صدر پرويز ملک اور ان کی اہليہ شائستہ پرويز ملک نے ایک پروگرام میں اداکارہ میرا کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی، ذرائع کے مطابق اس دعوت كے بعد ميرا نے اپنی والدہ  اور قريبی دوستوں سے مشورے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں  شموليت كا عنديہ دے ديا۔



No comments:

Post a Comment